وزیر خزانہ نے جو جنت دکھائی اسے کون سا میزائل لگ گیا ؟احسن
Jan 13 2022 · اسلام آباد ڈیلی پاکستان آن لائن مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ نے جو جنت دکھائی اسے کون سا میزائل لگ گیا؟شوکت ترین ماضی سے بدتر شرائط پرعالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے معاہدہ کررہے ہیں